ابو ظہبی تھیوری ٹیسٹ سوالات و جوابات – قوانین 01 - URDU

کثیر الانتخابی  (ملٹی پل چوائس)  سوالات کے ساتھ اس آن لائن ابو ظہبی ٹریفک کی علامات کی پریکٹس کا مقصد آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کو مدد فراہم کرنا ہے جسے پاس کرنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے۔ اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

01 ابو ظہبی لائٹ موٹر تھیوری ٹیسٹ

1 / 30

آپ ایکوا پلاننگ کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔۔۔؟

2 / 30

آپ اور آپ کے برابر بیٹھے ہوئے شخص کے لیے سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہے۔۔؟

3 / 30

مناسب طریقے سے باندھا ہوا سیٹ بیلٹ موت کے خطرے کو کم کر دیتا ہے...؟

4 / 30

اگر آپ تھکے ہوئے ہوں تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

5 / 30

سڑک پر گاڑی چلانے کے لیے ان میں سے کس چیز کا فعال حالت میں ہونا ضروری ہے؟

6 / 30

اگر کوئی ڈرائیور 60 کلومیٹر فی گھنٹہ والے علاقے میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہا ہو تو اس کے حادثے کا امکان کتنا بڑھ جاتا ہے؟

7 / 30

اگر آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے کسی دوسرے ڈرائیور کو غصّہ آ جائے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔؟

8 / 30

عام حالات میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والی ایک عام کار کو رُکنے کے لیے کتنا فاصلہ درکار ہوگا؟

9 / 30

بچوں کے لیے ان کی پیدائش سے لے کر __________ تک پیچھے کی طرف والی کار سیٹوں کا استعمال کیا جانا چاہیے کیونکہ یہ بچے کی گردن، ریڑھ کی ہڈی اور سر کے لیے بہتر مدد فراہم کرتی ہیں۔

10 / 30

ابو ظہبی میں شہر کے اندر زیادہ سے زیادہ قانونی حدِ رفتار کیا ہے؟

11 / 30

جب دُھند ہو تو آپ کو ان سے پرہیز کرنا چاہیے۔۔؟

12 / 30

گاڑی چلاتے ہوئے ہینڈز فری کا استعمال موبائل فون کے استعمال کی نسبت کتنا زیادہ محفوظ ہے؟

13 / 30

محفوظ رہنے کے لیے آپ کے ٹائروں کی ٹریڈز کی کم از کم گہرائی کتنی ہونی چاہیے؟

14 / 30

اگر دُھند میں حدِ نگاہ بے حدکم ہو جائے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

15 / 30

موبائل فون استعمال کرنے والے ڈرائیور کے تصادم کا امکان کتنا زیادہ ہوتا ہے؟

16 / 30

بوسٹر سیٹیں ______ سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں جن کا وزن 18 سے 36 کلوگرام ہے۔

17 / 30

سخت کنارے پر کبھی گاڑی نہ چلائیں، یہ صرف استعمال کے لیے فراہم کیے گئے ہیں...؟ (Hard Shoulder)

18 / 30

آپ کو اپنی کار میں موبائل فون صرف اس صورت میں استعمال کرنا چاہیے جب۔۔۔؟

19 / 30

تصادم سے بچنے کا بہترین کا طریقہ یہ ہے کہ۔۔۔؟

20 / 30

ایک عام سیلون کار چلاتے ہوئے آپ کو سڑک پر کھڑے سیلابی پانی میں نہیں جانا چاہیے، اگر اس کی گہرائی۔۔۔؟

21 / 30

ابو ظہبی میں بارش کے دوران اوسطاً کتنی دیر کے بعد سڑک پر ایک حادثہ رونما ہوتا ہے؟

22 / 30

بارش کے دوران سب سے پہلے پانی کہاں جمع ہوتا ہے۔۔؟

23 / 30

ابو ظہبی میں سڑکوں پر سب سے زیادہ پھسلن کس وقت ہوتی ہے۔۔۔؟

24 / 30

سڑک پر کھڑے سیلابی پانی سے گزرنے کے بعد آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

25 / 30

تیز رفتاری سے حادثہ چوٹ کی شدت کو بڑھاتا ہے۔ سڑک حادثات میں ______ سے زیادہ اموات ای سیریز سڑکوں پر ہوتی ہیں۔

26 / 30

گاڑی چلاتے ہوئے رفتار پر نظر رکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے۔۔؟

27 / 30

بارش کے دوران ایکوا پلاننگ کا خطرہ ہو تو آپ کو سامنے والی گاڑی سے کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

28 / 30

دُھند میں آپ کو استعمال کرنی چاہیے۔۔؟

29 / 30

تیز بارش میں ڈرائیونگ کے دوران آپ کو استعمال کرنا چاہیے۔۔؟

30 / 30

اگر آپ کی کار میں ایئر بیگ نصب ہوں تو۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT