ابو ظہبی آر ٹی اے تھیوری ٹیسٹ – قوانین 03 - URDU

کثیر الانتخابی (ملٹی پل چوائس) سوالات کے ساتھ اس آن لائن ابو ظہبی ٹریفک کی علامات کی پریکٹس کا مقصد آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کو مدد فراہم کرنا ہے جسے پاس کرنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے۔ اور یہ بالکل مفت ہے!
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

03 ابو ظہبی لائٹ موٹر تھیوری ٹیسٹ

1 / 30

پیلی فلیشنگ لائٹس کے ساتھ پیدل افراد کے لیے سڑک پار کرنے کے راستے کے قریب پہنچنے پر آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

2 / 30

جب کسی جنکشن پر ترچھی لائنوں والے پیلے باکس کی علامت موجود ہوتو آپ کے لیے ضروری ہے کہ۔۔۔؟

3 / 30

کسی دیہی علاقے کی سڑک پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

4 / 30

تین لینوں والے گول چکر میں اندر والی لین کن گاڑیوں کو استعمال کرنی چاہیے۔۔؟

5 / 30

اوورٹیک کرتے ہوئے آپ کو سامنے والی گاڑی کے کتنا قریب ہونا چاہیے؟

6 / 30

سبز ٹریفک لائٹ کے قریب پہنچنے پر آپ کو۔۔؟

7 / 30

راہگیروں کو گاڑیوں پر ترجیح حاصل ہے اگر۔۔۔؟

8 / 30

ایک (واحد) لین والی روڈ سے دائیں طرف مڑتے ہوئے آپ کو کس جگہ پوزیشن لینی چاہیے۔۔۔؟

9 / 30

کسی راؤنڈ اباؤٹ (گول چکر) پر ٹریفک کنٹرول کرنے والے پولیس اہلکار اور ٹریفک علامت کی عدم موجودگی میں کسے ترجیح حاصل ہوتی ہے؟

10 / 30

ایک محفوظ اوورٹیکنگ کے لیے ان میں کون سے چیز سب سے زیادہ اہم ہے؟

11 / 30

ان میں سے کن عمارتوں کے نزدیک آپ کو اپنی گاڑی کا ہارن نہیں بجانا چاہیے؟

12 / 30

اگر کوئی گاڑی آپ کو اوورٹیک کر رہی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

13 / 30

لین تبدیل کرتے ہوئے آپ کو نظر نہ آنے والی جگہوں (بلائنڈ سپاٹس) کو چیک کرنا چاہیے۔۔۔؟

14 / 30

جب سڑک کو وقفے والی پیلی لائنوں سے تقسیم کیا گیا ہو تو آپ کو اپنی گاڑی کہاں رکھنی چاہیے۔۔۔؟

15 / 30

اگر آپ ایسے موڑ پر بائیں طرف مڑنا چاہتے ہوں جس میں بائیں مڑنے کے لیے تین لینز ہوں اور آپ بائیں طرف مڑنے کے بعد فوراً دائیں طرف مڑنا چاہتے ہوں تو آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

16 / 30

ریگولیٹری (انتظامی) علامات کس رنگ کی ہوتی ہیں؟

17 / 30

تین لینوں  والی یکطرفہ سڑک میں داخل ہوتے ہوئے آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

18 / 30

پارکنگ ایریا یا سروس روڈ پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

19 / 30

سڑک کے وسط میں پکی(مسلسل) لائن کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

20 / 30

رُکنے کی علامت کے ساتھ رُکنے کی لائن پر آپ کو مکمل طور پر رُک جانا چاہیے۔۔۔؟

21 / 30

ہنگامی گاڑی جس کی لائٹس یا سائرن آن ہیں اس سے ڈرائیوروں کو کم از کم فاصلہ کیا رکھنا چاہیے؟

22 / 30

ٹی-جنکشن پر پہنچتے ہوئے کن گاڑیوں کو ترجیح حاصل ہوتی ہے؟

23 / 30

فری وے پرکم سے کم حدِ رفتار کیا ہے؟

24 / 30

آپ کو اپنی گاڑی کا ہارن کس مقصد کے لیے استعمال کرنا چاہیے؟

25 / 30

ان میں سے کس جگہ آپ کو اوورٹیک نہیں کرنا چاہیے؟

26 / 30

جنکشن اور چوراہوں پر ٹریفک کنٹرول کرنے والے پولیس اہلکار اور ٹریفک علامت کی غیر موجودگی میں کس کو ترجیح حاصل ہوتی ہے؟

27 / 30

راستہ دینے والی لائن م پر آپ کے لیے ضروری ہے کہ ان کے لیے رفتار کم کر لیں اور ضرورت ہو تو رک جائیں۔۔۔؟

28 / 30

پیلی (زرد) ٹریفک لائٹ کا مطلب ہے؟

29 / 30

رہائشی علاقوں کے لیے زیادہ سے زیادہ رفتار کتنی ہے؟

30 / 30

ریگولیٹری (انتظامی) علامات کی ہر وقت پابندی کرنا ضروری ہے، ماسوائے ۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT