ابوظہبی ٹرک اور بس ڈرائیور لائسنس ٹیسٹ 03

اس آن لائن ابوظہبی ہیوی وہیکل ٹیسٹ کے کثیر الانتخابی (ملٹی پل چوائس) سوالات و جوابات کا مقصد آپ کو آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں مدد فراہم کرنا ہے جس کا پاس کرنا ٹرک یا بس کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے۔ یہ بالکل مفت ہے!
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

ہیوی وہیکل نالج ٹیسٹ 03

1 / 25

آپ کی گاڑی رات کے وقت بہت کم روشنی والے علاقے میں کھڑی (پارک) ہو تو لازمی طور پر کلیئرنس دکھانے اور سائیڈ مارکر لائٹس آن کرنے کے لیے آپ کی گاڑی کی چوڑائی کم سے کم کتنی ہونی چاہیے؟

2 / 25

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے جس کی وجہ سے کسی اور ڈرائیور کو تکلیف پہنچے یا اسے مسئلہ ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

3 / 25

اگر آپ کا کچھ سامان سڑک پر گِر جائے اور یہ نظر نہ آ رہا ہو تو آپ کو چاروں طرف کتنا فاصلہ رکھ کر انتباہی (ہیزرڈ) مثلث کے نشانات لگانے چاہیئیں؟

4 / 25

گاڑی مکمل طور پر رُکنے سے فوراً پہلے۔۔۔؟

5 / 25

اگر آپ کی گاڑی میں ایئر بریکس ہیں تو بریک کتنی تاخیر سے لگے گی۔۔۔؟

6 / 25

پچہتر 75 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو اگلی گاڑی سے کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

7 / 25

ایسے چوراہے میں جہاں بائیں طرف مڑنے کے لیے تین لینیں ہوں، آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

8 / 25

آپ کو اپنے شیشے کس مقصد کے لیے استعمال کرنے چاہیئیں۔۔؟

9 / 25

ایک بڑی گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو کم از کم کتنی دیر قبل منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔۔؟

10 / 25

جب کوئی گاڑی بہت قریب سے آپ کا تعاقب کر رہی ہو تو بہتر ہے کہ۔۔۔؟

11 / 25

نوے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے آپ ایک سیکنڈ میں کتنا فاصلہ طے کرتے ہیں؟

12 / 25

اگر آپ کی گاڑی خراب ہو جائے تو آپ کو پچھلی طرف کتنا فاصلہ رکھ کرانتباہی (ہیزرڈ) مثلث رکھنی چاہیے؟

13 / 25

زیادہ سے زیادہ حفاظت کے لیے آپ کو کس جگہ رہنا چاہیے۔۔۔؟

14 / 25

ابتدائی طور پر بریک پیڈل دبانا چاہیے۔۔؟

15 / 25

اگر آپ کی گاڑی دن کے وقت بھاری ٹریفک والے علاقے میں کھڑی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

16 / 25

ان میں سے کس جگہ کا آپ کو دکھائی نہ دینے (بلائنڈ سپاٹ) کا امکان زیادہ ہے؟

17 / 25

اگر آپ کسی تعمیراتی علاقے کی طرف جا رہے ہوں جہاں ہائی وے کی تین میں ایک لین بند ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟

18 / 25

آپ کو اپنے شیشوں میں زیادہ سے زیادہ کتنی دیر دیکھنا چاہیے۔۔؟

19 / 25

بڑی گاڑیوں کے ٹریفک حادثات سے بچاؤ کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری ہے؟

20 / 25

کس صورت میں آپ کے ٹرک کی چھت پر پیلی گھومنے والی لائٹس کا ہونا ضروری ہے۔۔۔؟

21 / 25

ایسے چوراہے میں جہاں دائیں طرف مڑنے کے لیے تین لینیں ہوں، آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

22 / 25

ایک تجربہ کار ڈرائیور کیسے بتا سکتا ہے کہ گیئر کب تبدیل کرنا ہے۔۔۔؟

23 / 25

گاڑی ریورس کرتے ہوئے ان میں سے کون سی چیز زیادہ مددگار ثابت ہوتی ہے؟

24 / 25

زیادہ تر بھاری گاڑیوں کی بریکیں اس طرح ڈیزائن کی جاتی ہیں کہ وہ اس وقت زیادہ مؤثر طریقے سے کام کرتی ہیں جب۔۔؟

25 / 25

ایک بڑی گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو اپنے شیشے چیک کرنے چاہیئیں۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT