ابو ظہبی موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ 01 - URDU

موٹر سائیکل سواروں اور موپڈ رائڈرز کے لیے پریکٹس تھیوری ٹیسٹ فراہم کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ دیکھ سکیں کہ ابو ظہبی موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ 01 موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ کیسا ہوتا ہے۔ اسے آخری مرتبہ 2019 کے آر ٹی اے کے باضابطہ موٹر سائیکل کتابچے کے مطابق اَپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ اس میں 50 سے زائد سوالات و جوابات شامل ہیں اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

01 موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ

1 / 25

ان میں سے کون سا عمل آپ کے موٹر سائیکل چلانے پر منفی اثرات مرتّب کر سکتا ہے۔۔؟

2 / 25

شراب پی کر موٹر سائیکل چلانا ان عوامل کو متاثر کرتا ہے۔۔؟

3 / 25

اگر موٹر سائیکل سواری سے قبل آپ کی طبیعت ناساز ہو تو آپ کو چاہیے کہ۔۔؟

4 / 25

اگر کسی چوراہے میں آپ کو راستے کا حق حاصل ہو تو آپ کو سمجھنا چاہیے کہ۔۔۔؟

5 / 25

سڑک پر دکھائی دینے کے لیے ان میں سے کون سا رنگ سب سے بہتر ہے؟

6 / 25

آپ کیسے اس بات کا تعیّن کر سکتے ہیں کہ سڑک استعمال کرنے والے کسی دوسرے فرد نے آپ کو دیکھ لیا ہے۔۔؟

7 / 25

رات کو ان میں سے کون سی چیز دوسرے ڈرائیوروں کو واضح طور پر دکھائی دیتی ہے؟

8 / 25

بائیک اور دوسری گاڑیوں کے درمیان زیادہ تر تصادم کہاں ہوتے ہیں؟

9 / 25

آپ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے اس عمل کے ذریعے پانی کی کمی سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔۔؟

10 / 25

یو-ٹرن لیتے ہوئے آپ کے لیے ضروری ہے کہ آپ دیکھ سکیں۔۔۔؟

11 / 25

موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو ان عوامل کے ذریعے سڑک پر نظر رکھنی چاہیے۔۔۔؟

12 / 25

اگلی گاڑی کے ڈرائیور کو آپ کا دکھائی دینا ضروری ہے۔۔۔؟

13 / 25

جب موڑ مڑتے ہوئے آپ کی موٹر سائیکل ایک جانب جھکتی ہے تو آپ کی نظر کہاں ہونی چاہیے۔۔۔؟

14 / 25

آپ کو اشاروں کا استعمال کرنا چاہیے۔۔۔؟

15 / 25

اگر لائسنس حاصل کرنے کے بعد آپ کو زیابیطس یا مرگی جیسی بیماری لاحق ہو جائے تو آپ کے لیے ضروری ہے کہ۔۔۔؟

16 / 25

کنارے سے سڑک پر داخل ہوتے ہوئے آپ کو اپنی موٹرسائیکل ایسی پوزیشن میں رکھنی چاہیے کہ آپ دیکھ سکیں۔۔۔۔؟

17 / 25

دن کے وقت موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو اپنی ہیڈ لائٹس رکھنی چاہیئیں۔۔۔؟

18 / 25

موڑ مڑتے ہوئے آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

19 / 25

آپ کو ہارن استعمال کرنا چاہیے۔۔۔؟

20 / 25

موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو نظر رکھنی چاہیے۔۔؟

21 / 25

عام حالات میں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کورہنا چاہیے۔۔؟

22 / 25

بائیک چلاتے ہوئے آپ کو اپنے اور سامنے والی گاڑی کے درمیان کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

23 / 25

آپ کے اور سامنے والی گاڑی کے درمیان فاصلہ کیوں ضروری ہے؟

24 / 25

موٹر سائیکل چلانے کے ابتدائی چند ماہ کے دوران آپ کے کسی حادثے میں ملوث ہونے کا امکان کتنا زیادہ ہوتا ہے؟

25 / 25

ٹریفک کے درمیان آپ کو موٹر سائیکل چلانی چاہیے۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT