موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ ابو ظہبی02 - URDU

موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کی پریکٹس کیجیے۔ ہمارے پاس ابو ظہبی کی تیاری کے لیے تازہ ترین سوالات ہیں جنہیں آر ٹی اے موٹر سائیکل کتابچے 2019 کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ اس میں 50 سے زائد سوالات و جوابات ہیں اور یہ بالکل مفت ہے!
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

02 موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ

1 / 25

اگر آپ کو سڑک کے پھسلن والے حصّے پر بریک لگانا پڑے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

2 / 25

ان میں سے کن حالات میں آپ کو اپنے اور سامنے والی گاڑی کے درمیان فاصلہ بڑھا دینا چاہیے؟

3 / 25

ناہموار جگہوں پر بائیک چلاتے ہوئے آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

4 / 25

آپ کو کس وقت اپنی لائٹس ہمیشہ آن رکھنی چاہیئیں۔۔۔؟

5 / 25

رات کے وقت ان میں سے کس چیز سے پرہیز کرنا چاہیے؟

6 / 25

آپ تین لینوں والے کیرج وے (سڑک) پر بائیک چلا رہے ہیں اور کوئی گاڑی آپ کے برابر آ جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

7 / 25

رات کو موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو۔۔۔؟

8 / 25

اگر پیچھے سے آنے والا کوئی ڈرائیور آپ کے پچھلے پہیےسے بہت قریب گاڑی چلا رہا ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

9 / 25

لین تبدیل کرنے سے فوراً پہلے آپ کو آخری کام کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟

10 / 25

آپ ہائی وے پر بائیک چلا رہے ہیں اور دائیں طرف سے ایک سلپ روڈ موٹر وے میں شامل ہو رہی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

11 / 25

بائیک چلاتے ہوئے آپ کو کس جگہ سے آگاہ رہنا چاہیے۔۔۔؟

12 / 25

اپنی بائیک پر موجود سواریوں کو بتانا چاہیے کہ۔۔۔۔؟

13 / 25

اگر سامنے والی گاڑی اپنی ہائی (اونچی) بیم سے آپ کی آنکھوں کو چندھیا رہی ہو تو آپ کو چاہیے کہ ۔۔۔؟

14 / 25

بائیک پر سواریوں کو ساتھ بٹھانے سے یہ ہوتا ہے۔۔۔؟

15 / 25

گردن موڑ کر پیچھے دیکھنے" میں آپ کو زیادہ سے زیادہ کتنا وقت صرف کرنا چاہیے۔۔؟

16 / 25

۔ تیز رفتار والی سڑکوں پر آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

17 / 25

آپ اپنے شیشوں میں نظر نہ آنے والی جگہیں (بلائنڈ سپاٹس) ختم کر سکتے ہیں؟

18 / 25

اگر آپ کا گزر سڑک کے پھسلن والے حصّے سے ہو تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

19 / 25

اگر آپ سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں اور سڑکوں پر بہت زیادہ ٹریفک ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟

20 / 25

آپ پارک کی ہوئی گاڑیوں کی قطار کے پاس سے گزر رہے ہوں تو آپ کو کس جگہ رہنا چاہیے؟

21 / 25

ناہموار جگہوں پر آپ ان اقدامات سے اپنا کنٹرول بہتر بنا سکتے ہیں۔۔۔؟

22 / 25

ٹریفک میں آپ کو بائیک لین کے درمیان میں کیوں چلانا چاہیے؟

23 / 25

بائیک چلاتے ہوئے اپنی لین میں ادھر ادھر حرکت کرنے کا مقصد ہے؟

24 / 25

آپ ان چیزوں کا جائزہ لینے کے لیے اگلی گاڑی کی عقبی لائٹس کا استعمال کر سکتے ہیں۔۔؟

25 / 25

سڑک کے کس حصّے پر کاروں سے گرے ہوئے تیل اور گریس سے واسطہ پڑنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے؟

Your score is

ADVERTISEMENT