ابو ظہبی ڈرائیونگ تھیوری ٹیسٹ – قوانین 02 - URDU

کثیر الانتخابی  (ملٹی پل چوائس)  سوالات کے ساتھ اس آن لائن ابو ظہبی ٹریفک کی علامات کی پریکٹس کا مقصد آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کو مدد فراہم کرنا ہے جسے پاس کرنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے۔ اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

02 ابو ظہبی لائٹ موٹر تھیوری ٹیسٹ

1 / 30

بریکس لگانے کا محفوظ طریقہ ہے۔۔۔؟

2 / 30

آپ کی پِک اپ کے لیے مجوزہ زیادہ سے زیادہ وزن کا مطلب ہے۔۔۔؟

3 / 30

اگر کوئی ٹریلر دائیں بائیں ڈولنا شروع کر دے تو۔۔۔۔؟

4 / 30

کار یا کسی دوسری گاڑی میں کسی سائیکل یا موٹر سائیکل سوار کے قریب سے گزرتے ہوئے آپ کو کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

5 / 30

بسوں اور ٹیکسیوں کے لیے مخصوص ترجیحی لین یہ گاڑیاں بھی استعمال کر سکتی ہیں۔۔۔؟

6 / 30

اگر آپ بس یا ٹیکسی کے لیے مخصوص لین استعمال کریں تو آپ کو کتنا جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔۔؟

7 / 30

کون سی جگہیں ہیں (بلائنڈ سپاٹس ) جو بس اور ٹرک ڈرائیور کو دکھائی نہیں دیتیں۔۔۔؟

8 / 30

ہائی (اونچی) بیم ہیڈ لائٹس کے ساتھ کسی دوسرے ڈرائیور کے قریب پہنچنے پر آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

9 / 30

آپ کے لیے کس وقت گاڑی کی ہیڈ لائٹس آن کرنا ضروری ہے؟

10 / 30

جارحانہ ڈرائیونگ۔۔۔؟

11 / 30

جب بھی ممکن ہو آپ کو گاڑی چلانی چاہیے۔۔۔؟

12 / 30

ٹریلر منسلک (ٹو) کر کے ڈھلوان سے اُترتے ہوئے آپ کو چاہیے کہ۔۔۔۔؟

13 / 30

اگر کوئی دوسرا ڈرائیور ہائی بیم ہیڈ لائٹس کے ساتھ آپ کی طرف آئے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

14 / 30

پیدل چلنے والوں کو کس وقت راستے کا حق حاصل ہوتا ہے؟

15 / 30

ہائی وے پر باہر کی جانب والی لین کو استعمال کرنا چاہیے۔۔۔؟

16 / 30

لین تبدیل کرتے ہوئے یا موڑ مڑتے ہوئے آپ کو اپنے اشارے استعمال کرنے چاہیئیں؟

17 / 30

اگر چمکتی ہوئی روشنیوں والی اسکول کی بس سڑک پر روک دی جاتی ہے، تو آپ کو بس سے کم از کم _____ دور رکنا چاہیے اور صرف اس وقت حرکت کرنا چاہیے جب بس چلتی ہے یا لائٹس چمکنا بند کر دیتی ہیں۔

18 / 30

آپ کا سفر زیادہ محفوظ اور خوشگوار ہو گا اگر آپ۔۔۔؟

19 / 30

جب سڑک اور موسمی حالات اچھے ہوں تو آپ کو سامنے والی گاڑی سے کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

20 / 30

سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کو استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔۔۔؟

21 / 30

ان میں سے کن صورتوں میں آپ کو اپنے آگے والی گاڑی سے اپنا فاصلہ بڑھا دینا چاہیے؟

22 / 30

ٹریلر منسلک (ٹو) کرنے سے ان عوامل پر اثر پڑتا ہے۔۔۔؟

23 / 30

آپ کو سائرن بجاتی یا فلیشنگ لائٹس والی ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ دینا چاہیے۔۔۔؟

24 / 30

ہائی (اونچی) بیم ہیڈ لائٹس استعمال کی جانی چاہیے۔۔؟

25 / 30

اگر آپ کی گاڑی ہائی وے پر خراب ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

26 / 30

اگر آپ کی کار خراب ہو جائے اور آپ کے پاس منعکس مثلث موجود ہو تو آپ کو اسے کہاں رکھنا چاہیے؟

27 / 30

بچوں کی کار کی نشستیں چوٹ اور موت کے خطرے کو کم کر سکتی ہیں...؟

28 / 30

آپ کو کبھی بھی کسی بس یا ٹرک کو اوورٹیک نہیں کرنا چاہیے، جب۔۔۔؟

29 / 30

جب کسی اسکول بس کے فلیشرز آن ہوں تو اس کا مطلب ہے۔۔؟

30 / 30

پِک اپ پر بھاری سامان لے جاتے ہوئے آپ کو سامان کیسے رکھنا چاہیے۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT