ابو ظہبی ڈرائیونگ ٹیسٹ – قوانین 04 - URDU

کثیر الانتخابی  (ملٹی پل چوائس)  سوالات کے ساتھ اس آن لائن ابو ظہبی ٹریفک کی علامات کی پریکٹس کا مقصد آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کو مدد فراہم کرنا ہے جسے پاس کرنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے۔ اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

04 ابو ظہبی لائٹ موٹر تھیوری ٹیسٹ

1 / 30

ایندھن کے باکفایت استعمال کے لیے آپ کے انجن کی رفتار اس حد سے کم ہونی چاہیے۔۔؟

2 / 30

آپ کو کسی ٹرک یا بس کی نظر نہ آنے والی جگہوں (بلائنڈ سپاٹس) پر گاڑی نہیں چلانی چاہیے۔

3 / 30

آپ کی لین کے بائیں جانب ٹوٹی ہوئی(وقفے والی) لکیر کا مطلب ہے کہ۔۔۔؟

4 / 30

اگر تین لینوں والی ہائی وے پر کوئی سُست رفتار گاڑی درمیانی لین پر جا رہی ہو تو آپ کو چاہیے کہ؟

5 / 30

اگر آپ کی گاڑی خراب ہو جائے تو آپ کو چاہیے ۔۔؟

6 / 30

شہری حدود میں پچھلی گاڑی کے اگلی گاڑی کے ساتھ عقب سے تصادم کی بنیادی وجہ ہے۔۔؟

7 / 30

ایک سال کے دوران ضبط کیے جانے سے قبل آپ اپنے لائسنس پر کتنے پوائنٹس جمع کر سکتے ہیں؟

8 / 30

گاڑی پارک کرتے ہوئے آپ کے لیے چوراہے سے کم سے کم کتنا فاصلہ رکھنا ضروری ہے؟

9 / 30

گاڑی پارک کرنے کے لیے جگہ کا انتخاب کرتے ہوئے اس بات کو مدِّ نظر رکھنا ضروری ہے کہ۔۔۔۔؟

10 / 30

اگر کسی راہگیر کی سڑک پر موجودگی کے دوران ٹریفک سگنل تبدیل ہو جائے تو مندرجہ ذیل میں سے کس کو راستے کا حق حاصل ہو گا؟

11 / 30

کسی ڈرائیونگ لین پر سرخ "X" کے نشان کا مطلب ہے۔۔۔؟

12 / 30

اگر چوراہے کے نزدیک پہنچنے پر سگنل لائٹ سبز سے پیلی ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

13 / 30

کھلی ہائی وے پر ایک بڑے ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے آپ کو اس سے آگے نکلنے میں اندازاً کتنا وقت لگے گا؟

14 / 30

آپ کی لین کے بائیں جانب ایک پکی (مسلسل) لکیر کا کیا مطلب ہوتا ہے۔۔؟

15 / 30

اپنی گاڑی کی بہتر کارکردگی کے لیے آپ کو کتنے عرصے بعد ٹائروں کا پریشر چیک کرنا چاہیے؟

16 / 30

زیادہ ریس دینے اور زور سے بریک لگانے سے ایندھن کی کھپت میں کتنا اضافہ ہوتا ہے؟

17 / 30

اس بات کو یقینی بنانے کا بہترین طریقہ کیا ہے کہ آپ کو نظر نہ آنے والی جگہوں (بلائنڈ سپاٹس) پر کوئی گاڑی یا سائیکل سوار موجود نہیں ہے؟

18 / 30

آپ کے لیے اشارہ دینا ضروری ہے جب۔۔۔؟

19 / 30

اگر گاڑی چلاتے ہوئے آپ اپنے پیچھے کسی ایمبولینس کو آتا ہوا دیکھیں تو آپ کیا کریں گے؟

20 / 30

جب آپ کے سامنے والی ٹریفک سگنل لائٹ سرخ ہو اور آپ سیدھا چوراہے سے پار جانا چاہتے ہوں تو آپ کو سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟

21 / 30

اگر ٹریفک حادثے میں کوئی شخص زخمی ہو جائے تو آپ کو اسے ہلانا نہیں چاہیے، جب تک کہ۔۔۔؟

22 / 30

پریمیم پارکنگ میں آپ زیادہ سے زیادہ کتنی دیر تک گاڑی کھڑی کر سکتے ہیں؟

23 / 30

پیلی لائنوں کا مقصد ہے۔۔؟

24 / 30

چوراہے پر ٹریفک سگنل کی سرخ لائٹ کے ساتھ ایک سبز تیر والے نشان کا مطلب ہے۔۔؟

25 / 30

اخراج کی بہترین کارکردگی کے لیے آپ کو کس رفتار پر گاڑی چلانی چاہیے؟

26 / 30

پارکنگ کے لیے نشانات کی عدم موجودگی میں آپ کو اپنی اور اپنے سامنے اور پیچھے والی گاڑیوں کے درمیان کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

27 / 30

آپ ایکوا پلاننگ سے کس طرح محفوظ رہ سکتے ہیں؟

28 / 30

اگر آپ کسی ٹریفک حادثے میں ملوث ہوں تو آپ کو کتنے وقت کے اندر پولیس کو اطلاع کرنی چاہیے؟

29 / 30

گاڑی پارک کرتے ہوئے آپ کو ان میں سے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

30 / 30

اسکولوں اور رہائشی علاقوں کے قریب گاڑی چلاتے ہوئے۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT