شارجہ موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ 01 - URDU

موٹر سائیکل سواروں اور موپڈ رائڈرز کے لیے پریکٹس تھیوری ٹیسٹ فراہم کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ دیکھ سکیں کہ شارجہ موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ 01 موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ کیسا ہوتا ہے۔ اسے  آر ٹی اے کے باضابطہ موٹر سائیکل کتابچے کے مطابق اَپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ اس میں 50 سے زائد سوالات و جوابات شامل ہیں اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

01 موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ

1 / 25

اگر کسی چوراہے میں آپ کو راستے کا حق حاصل ہو تو آپ کو سمجھنا چاہیے کہ۔۔۔؟

2 / 25

شراب پی کر موٹر سائیکل چلانا ان عوامل کو متاثر کرتا ہے۔۔؟

3 / 25

موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو نظر رکھنی چاہیے۔۔؟

4 / 25

آپ کو ہارن استعمال کرنا چاہیے۔۔۔؟

5 / 25

کنارے سے سڑک پر داخل ہوتے ہوئے آپ کو اپنی موٹرسائیکل ایسی پوزیشن میں رکھنی چاہیے کہ آپ دیکھ سکیں۔۔۔۔؟

6 / 25

جب موڑ مڑتے ہوئے آپ کی موٹر سائیکل ایک جانب جھکتی ہے تو آپ کی نظر کہاں ہونی چاہیے۔۔۔؟

7 / 25

موٹر سائیکل چلانے کے ابتدائی چند ماہ کے دوران آپ کے کسی حادثے میں ملوث ہونے کا امکان کتنا زیادہ ہوتا ہے؟

8 / 25

یو-ٹرن لیتے ہوئے آپ کے لیے ضروری ہے کہ آپ دیکھ سکیں۔۔۔؟

9 / 25

آپ کے اور سامنے والی گاڑی کے درمیان فاصلہ کیوں ضروری ہے؟

10 / 25

آپ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے اس عمل کے ذریعے پانی کی کمی سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔۔؟

11 / 25

آپ کو اشاروں کا استعمال کرنا چاہیے۔۔۔؟

12 / 25

اگر لائسنس حاصل کرنے کے بعد آپ کو زیابیطس یا مرگی جیسی بیماری لاحق ہو جائے تو آپ کے لیے ضروری ہے کہ۔۔۔؟

13 / 25

ان میں سے کون سا عمل آپ کے موٹر سائیکل چلانے پر منفی اثرات مرتّب کر سکتا ہے۔۔؟

14 / 25

اگر موٹر سائیکل سواری سے قبل آپ کی طبیعت ناساز ہو تو آپ کو چاہیے کہ۔۔؟

15 / 25

موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو ان عوامل کے ذریعے سڑک پر نظر رکھنی چاہیے۔۔۔؟

16 / 25

ٹریفک کے درمیان آپ کو موٹر سائیکل چلانی چاہیے۔۔۔؟

17 / 25

بائیک اور دوسری گاڑیوں کے درمیان زیادہ تر تصادم کہاں ہوتے ہیں؟

18 / 25

آپ کیسے اس بات کا تعیّن کر سکتے ہیں کہ سڑک استعمال کرنے والے کسی دوسرے فرد نے آپ کو دیکھ لیا ہے۔۔؟

19 / 25

دن کے وقت موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو اپنی ہیڈ لائٹس رکھنی چاہیئیں۔۔۔؟

20 / 25

اگلی گاڑی کے ڈرائیور کو آپ کا دکھائی دینا ضروری ہے۔۔۔؟

21 / 25

رات کو ان میں سے کون سی چیز دوسرے ڈرائیوروں کو واضح طور پر دکھائی دیتی ہے؟

22 / 25

عام حالات میں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کورہنا چاہیے۔۔؟

23 / 25

موڑ مڑتے ہوئے آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

24 / 25

سڑک پر دکھائی دینے کے لیے ان میں سے کون سا رنگ سب سے بہتر ہے؟

25 / 25

بائیک چلاتے ہوئے آپ کو اپنے اور سامنے والی گاڑی کے درمیان کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

Your score is

ADVERTISEMENT