شارجہ تھیوری ٹیسٹ سوالات و جوابات – قوانین 01 - URDU

کثیر الانتخابی  (ملٹی پل چوائس)  سوالات کے ساتھ اس آن لائن شارجہ
ٹریفک کی علامات کی پریکٹس کا مقصد آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کو مدد فراہم کرنا ہے جسے پاس کرنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے۔ اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

01 شارجہ لائٹ موٹر تھیوری ٹیسٹ

1 / 30

اگر کوئی ڈرائیور 60 کلومیٹر فی گھنٹہ والے علاقے میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہا ہو تو اس کے حادثے کا امکان کتنا بڑھ جاتا ہے؟

2 / 30

اگر آپ کی کار میں ایئر بیگ نصب ہوں تو۔۔۔؟

3 / 30

سڑک پر کھڑے سیلابی پانی سے گزرنے کے بعد آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

4 / 30

محفوظ رہنے کے لیے آپ کے ٹائروں کی ٹریڈز کی کم از کم گہرائی کتنی ہونی چاہیے؟

5 / 30

گاڑی چلاتے ہوئے ہینڈز فری کا استعمال موبائل فون کے استعمال کی نسبت کتنا زیادہ محفوظ ہے؟

6 / 30

شارجہ میں بارش کے دوران اوسطاً کتنی دیر کے بعد سڑک پر ایک حادثہ رونما ہوتا ہے؟

7 / 30

شارجہ میں ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے کتنے فیصد واقعات تیز رفتاری کے باعث پیش آتے ہیں؟

8 / 30

آپ کو اپنی کار میں موبائل فون صرف اس صورت میں استعمال کرنا چاہیے جب۔۔۔؟

9 / 30

بارش کے دوران ایکوا پلاننگ کا خطرہ ہو تو آپ کو سامنے والی گاڑی سے کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

10 / 30

شارجہ میں ہائی وے پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

11 / 30

آپ ایکوا پلاننگ کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔۔۔؟

12 / 30

عام حالات میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والی ایک عام کار کو رُکنے کے لیے کتنا فاصلہ درکار ہوگا؟

13 / 30

سڑک پر گاڑی چلانے کے لیے ان میں سے کس چیز کا فعال حالت میں ہونا ضروری ہے؟

14 / 30

شارجہ میں سڑکوں پر سب سے زیادہ پھسلن کس وقت ہوتی ہے۔۔۔؟

15 / 30

جب دُھند ہو تو آپ کو ان سے پرہیز کرنا چاہیے۔۔؟

16 / 30

ایک عام سیلون کار چلاتے ہوئے آپ کو سڑک پر کھڑے سیلابی پانی میں نہیں جانا چاہیے، اگر اس کی گہرائی۔۔۔؟

17 / 30

جو بچے حفاظتی سیٹ کی عمر سے بڑے ہو جائیں ان کا قد کتنا لمبا ہونے تک بوسٹر سیٹ استعمال کرنی چاہیے؟

18 / 30

موبائل فون استعمال کرنے والے ڈرائیور کے تصادم کا امکان کتنا زیادہ ہوتا ہے؟

19 / 30

گاڑی چلاتے ہوئے رفتار پر نظر رکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے۔۔؟

20 / 30

آپ اور آپ کے برابر بیٹھے ہوئے شخص کے لیے سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہے۔۔؟

21 / 30

اگر دُھند میں حدِ نگاہ بے حدکم ہو جائے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

22 / 30

بچے کی حفاظتی سیٹ کے لیے بہترین جگہ اور رُخ کیا ہیں۔۔؟

23 / 30

اگر آپ تھکے ہوئے ہوں تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

24 / 30

تیز بارش میں ڈرائیونگ کے دوران آپ کو استعمال کرنا چاہیے۔۔؟

25 / 30

تصادم سے بچنے کا بہترین کا طریقہ یہ ہے کہ۔۔۔؟

26 / 30

شارجہ میں شہر کے اندر زیادہ سے زیادہ قانونی حدِ رفتار کیا ہے؟

27 / 30

دُھند میں آپ کو استعمال کرنی چاہیے۔۔؟

28 / 30

شارجہ میں کتنے فیصد ٹریفک حادثات ڈرائیوروں کی شراب نوشی کی وجہ سے پیش آتےہیں؟

29 / 30

اگر آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے کسی دوسرے ڈرائیور کو غصّہ آ جائے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔؟

30 / 30

بارش کے دوران سب سے پہلے پانی کہاں جمع ہوتا ہے۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT