شارجہ تھیوری ٹیسٹ سوالات و جوابات – قوانین 03 - URDU

کثیر الانتخابی (ملٹی پل چوائس) سوالات کے ساتھ اس آن لائن آر ٹی اے شارجہ
ٹریفک کی علامات کی پریکٹس کا  مقصد آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کو مدد فراہم کرنا ہے جسے پاس کرنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے۔ اور یہ بالکل مفت ہے

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

03 شارجہ لائٹ موٹر تھیوری ٹیسٹ

1 / 30

لین تبدیل کرتے ہوئے آپ کو نظر نہ آنے والی جگہوں (بلائنڈ سپاٹس) کو چیک کرنا چاہیے۔۔۔؟

2 / 30

ان میں سے کس جگہ آپ کو اوورٹیک نہیں کرنا چاہیے؟

3 / 30

پارکنگ ایریا یا سروس روڈ پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

4 / 30

کسی دیہی علاقے کی سڑک پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

5 / 30

ان میں سے کن عمارتوں کے نزدیک آپ کو اپنی گاڑی کا ہارن نہیں بجانا چاہیے؟

6 / 30

جنکشن اور چوراہوں پر ٹریفک کنٹرول کرنے والے پولیس اہلکار اور ٹریفک علامت کی غیر موجودگی میں کس کو ترجیح حاصل ہوتی ہے؟

7 / 30

جب کسی جنکشن پر ترچھی لائنوں والے پیلے باکس کی علامت موجود ہوتو آپ کے لیے ضروری ہے کہ۔۔۔؟

8 / 30

ایک (واحد) لین والی روڈ سے دائیں طرف مڑتے ہوئے آپ کو کس جگہ پوزیشن لینی چاہیے۔۔۔؟

9 / 30

تین لینوں والے گول چکر میں اندر والی لین کن گاڑیوں کو استعمال کرنی چاہیے۔۔؟

10 / 30

ریگولیٹری (انتظامی) علامات کی ہر وقت پابندی کرنا ضروری ہے، ماسوائے ۔۔۔؟

11 / 30

پیلی فلیشنگ لائٹس کے ساتھ پیدل افراد کے لیے سڑک پار کرنے کے راستے کے قریب پہنچنے پر آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

12 / 30

کسی راؤنڈ اباؤٹ (گول چکر) پر ٹریفک کنٹرول کرنے والے پولیس اہلکار اور ٹریفک علامت کی عدم موجودگی میں کسے ترجیح حاصل ہوتی ہے؟

13 / 30

اوورٹیک کرتے ہوئے آپ کو سامنے والی گاڑی کے کتنا قریب ہونا چاہیے؟

14 / 30

اگر کوئی گاڑی آپ کو اوورٹیک کر رہی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

15 / 30

پیلی (زرد) ٹریفک لائٹ کا مطلب ہے؟

16 / 30

شہری علاقوں میں آپ کو کن اوقات کے دوران ہارن کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔۔؟

17 / 30

سبز ٹریفک لائٹ کے قریب پہنچنے پر آپ کو۔۔؟

18 / 30

جب سڑک کو وقفے والی پیلی لائنوں سے تقسیم کیا گیا ہو تو آپ کو اپنی گاڑی کہاں رکھنی چاہیے۔۔۔؟

19 / 30

ریگولیٹری (انتظامی) علامات کس رنگ کی ہوتی ہیں؟

20 / 30

فری وے پرکم سے کم حدِ رفتار کیا ہے؟

21 / 30

آپ کو اپنی گاڑی کا ہارن کس مقصد کے لیے استعمال کرنا چاہیے؟

22 / 30

راستہ دینے والی لائن م پر آپ کے لیے ضروری ہے کہ ان کے لیے رفتار کم کر لیں اور ضرورت ہو تو رک جائیں۔۔۔؟

23 / 30

ایک محفوظ اوورٹیکنگ کے لیے ان میں کون سے چیز سب سے زیادہ اہم ہے؟

24 / 30

راہگیروں کو گاڑیوں پر ترجیح حاصل ہے اگر۔۔۔؟

25 / 30

ٹی-جنکشن پر پہنچتے ہوئے کن گاڑیوں کو ترجیح حاصل ہوتی ہے؟

26 / 30

رُکنے کی علامت کے ساتھ رُکنے کی لائن پر آپ کو مکمل طور پر رُک جانا چاہیے۔۔۔؟

27 / 30

اگر آپ ایسے موڑ پر بائیں طرف مڑنا چاہتے ہوں جس میں بائیں مڑنے کے لیے تین لینز ہوں اور آپ بائیں طرف مڑنے کے بعد فوراً دائیں طرف مڑنا چاہتے ہوں تو آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

28 / 30

شہر کے اندر سنگل کیرج وے (سڑک) پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

29 / 30

سڑک کے وسط میں پکی(مسلسل) لائن کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

30 / 30

تین لینوں والی یکطرفہ سڑک میں داخل ہوتے ہوئے آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

Your score is

ADVERTISEMENT