ہیوی وہیکل تھیوری ٹیسٹ 01 - URDU

اس آن لائن آر ٹی اے ہیوی وہیکل ٹیسٹ کے کثیر الانتخابی (ملٹی پل چوائس) سوالات و جوابات کا مقصد آپ کو آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں مدد فراہم کرنا ہے جس کا پاس کرنا ٹرک یا بس کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے۔ یہ بالکل مفت ہے!
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

ہیوی وہیکل نالج ٹیسٹ 01

1 / 25

لمبے سفر کے دوران تھکاوٹ سے بچنے کے لیے ان میں سے کون سی خوراک بہترین ہے؟

2 / 25

آپ کے لیے اپنا کیبن ہر قسم کے کچرے سے صاف رکھنا کیوں ضروری ہے۔۔؟

3 / 25

ان میں سے کون سی منشیات سے تھکاوٹ دور ہونے کا احساس ہوتا ہے؟

4 / 25

گاڑی کا ٹائر تبدیل کرتے ہوئے آپ کی ترجیح کیا ہونی چاہیے۔۔۔؟

5 / 25

بھاری گاڑیوں کے لیے اندازہ لگانے اور ڈرائیونگ کی اضافی مہارت کیوں ضروری ہے؟

6 / 25

لوڈنگ گیٹ یا ہیڈ بورڈ کہاں ہوتا ہے؟

7 / 25

اگر آپ کی گاڑی ایک جانب جھک رہی ہو تو اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔۔؟

8 / 25

آپ کو دوا لیتے ہوئے خیال رکھنا چاہیے کہ۔۔۔؟

9 / 25

ہر ٹائر کا پریشر ماپنے کا صحیح طریقہ کیا ہے۔۔۔؟

10 / 25

پلوں کے نیچے سے محفوظ طریقے سے گزرنے کے لیے آپ کے لیےاس کا جاننا ضروری ہے ۔۔۔؟

11 / 25

ہوا کے کم پریشر کی وارننگ دینے والا گیج کتنی دیر بعد فُل پریشر پر پہنچ جاتا ہے۔۔۔؟

12 / 25

بھاری اشیاء اٹھاتے ہوئے آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

13 / 25

ایئر بریک سسٹم میں دو اسٹاپس کے درمیان پریشر کم ہونے کی حد کتنی ہونی چاہیے؟

14 / 25

یہ ضروری ہے کہ آپ کا لوڈ۔۔۔؟

15 / 25

گاڑی کے مجموعی حجم کا مطلب ہے۔۔۔۔؟

16 / 25

آپ کو اپنی سیٹ ایڈجسٹ کرنی چاہیے تاکہ کلچ دبانے پر آپ کی ٹانگ اس زاویے پر مڑے۔۔۔؟

17 / 25

اگر آپ 18 ٹائروں والا ٹریلر چلا رہے ہوں تو کتنے ٹائروں کے پرانے یا خراب ہونے کے باوجود ٹریلر بحفاظت چلایا جا سکتا ہے؟

18 / 25

شراب آپ کو کیسے بہتر ڈرائیور بنا سکتی ہے؟

19 / 25

آپ کو چاہیے کہ اپنے تمام کنٹرولز تب چیک کریں جب ۔۔؟

20 / 25

جب آپ کی گاڑی سڑک کی دائیں جانب کھڑی ہو تو آپ کو کس سائیڈ سے گاڑی کی طرف جانا چاہیے۔۔۔؟

21 / 25

ان میں سے کون سی چیز ٹائر کا نٹ ڈھیلا ہونے کی نشاندہی کرتی ہے؟

22 / 25

گاڑی کے تمام سیال (مائعات/فلوئڈز) کتنے بھرے ہوئے ہونے چاہیئیں ۔۔۔۔؟

23 / 25

ایئر بریک گاڑی میں آپ کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ ہوا کا داخلی فلٹر بلاک ہو چکا ہے؟

24 / 25

آپ کو کیسے چیک کرنا چاہیے کہ بیرونی لائیٹیں کام کر رہی ہیں یا نہیں۔۔؟

25 / 25

آپ کے لیے اپنی بھاری گاڑی کو چیک کرنا ضروری ہے۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT