آر ٹی اے ٹرک ڈرائیور لائسنس تھیوری ٹیسٹ 02 - URDU

ہم مفت آر ٹی اے ہیوی وہیکل نالج ٹیسٹ فراہم کرتے ہیں۔ یہ پریکٹس ٹیسٹ کے ٹرک اور بس کتابچے کی بنیاد پر مشتمل ہیں جنہیں ہمارے ماہرین کی ٹیم نے مرتّب کیا ہے۔ اس میں اصل امتحان جیسے 100 سے زائد سوالات و جوابات شامل ہیں۔
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

ہیوی وہیکل نالج ٹیسٹ 02

1 / 25

غلط وقت پر گیئر تبدیل کرنا ان چیزوں کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے۔۔؟

2 / 25

ڈبل کلچنگ کرتے ہوئے اس پر نظر رکھنا ضروری ہے۔۔؟

3 / 25

گیئر تبدیل کرنے کے لیے ڈبل کلچنگ کے لیے بہترین ترتیب کیا ہے؟

4 / 25

آپ کو کتنی مرتبہ چیک کرنا چاہیے کہ گاڑی پر لدا ہوا سامان محفوظ ہے؟

5 / 25

ایئر بریک سسٹم میں آپ کیسے چیک کر سکتے ہیں کہ لو پریشر وارننگ سسٹم کام کر رہا ہے یا نہیں۔۔۔؟

6 / 25

اپنی بڑی گاڑی کی رفتار بڑھاتے ہوئے آپ کو توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔۔؟

7 / 25

آہستہ رفتار پر سیمی ٹریلر کے پچھلے ٹائر اگلے ٹائروں کے راستے پر کس طرح چلیں گے۔۔۔؟

8 / 25

دائیں طرف مڑتے ہوئے آپ کو کس جگہ سے گاڑی موڑنی چاہیے۔۔۔؟

9 / 25

کٹ-اِن کا مطلب ہے کہ آپ کے پچھلے ٹائر سفر کریں گے۔۔؟

10 / 25

گیئر تبدیل کرنے میں مدد کے لیے آپ کس چیز کا استعمال کرسکتے ہیں ۔۔؟

11 / 25

اگر بارش ہو رہی ہو تو سڑک پر کس وقت سب سے زیادہ پھسلن ہوتی ہے۔۔؟

12 / 25

سفر کے آغاز پر گاڑی چیک کرنے کے بعد آپ کو دوبارہ کب گاڑی چیک کرنی چاہیے؟

13 / 25

ہر مرتبہ رکنے پر آپ کو چیک کرنا چاہیے کہ بریکیں حد سے زیادہ۔۔؟

14 / 25

گاڑی میں سواریوں کی موجودگی گاڑی کنٹرول کرنے پر اثرانداز ہو سکتی ہے، اگر یہ۔۔۔؟

15 / 25

اگر سڑک بائیں طرف مڑ رہی ہو تو آپ کو کس طرف رہنا چاہیے۔۔؟

16 / 25

ایک بڑی گاڑی کو کسی تنگ جگہ میں ریورس کرتے ہوئے ایک اچھا ڈرائیور ۔۔؟

17 / 25

اگر ریورس کرتے ہوئے گاڑی راستے سے دائیں بائیں ہو جائے تو آپ کو اسے درست کرنا چاہیے۔۔؟

18 / 25

ریورس کرتے ہوئے آپ کو ٹریلر کی پوزیشن پر کیسے نظر رکھنی چاہیے۔۔؟

19 / 25

ریت یا کنکروں پر گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو رفتار کیسے بڑھانی چاہیے۔۔؟

20 / 25

کس صورت میں ٹریلر کی بریکیں صحیح کام نہیں کرتیں۔۔۔؟

21 / 25

ہائیڈرالک بریک والی گاڑی میں آپ کے بریک پیڈل پمپ کرنے کے بعد کتنی دیر تک پریشر برقرار رہنا چاہیے؟

22 / 25

ان میں سے کس واحد عمل کے لیے گیئر تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی؟

23 / 25

آپ کو ہر وقت اسٹیرنگ وہیل دونوں ہاتھوں سے پکڑنا چاہیے ماسوائے اس کے جب۔۔۔؟

24 / 25

مڑنے والی بھاری گاڑی کا قطر کتنا ہونا چاہیے۔۔۔؟

25 / 25

ان میں سے کون سا عمل آپ کو ایکوا پلاننگ سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت نہیں ہو گا؟

Your score is

ADVERTISEMENT