آر ٹی اے ٹرک اور بس ڈرائیور لائسنس ٹیسٹ 03

یہ وہ نالج ٹیسٹ ہے جسے پاس کرنا بس یا ٹرک کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے، یہ آر ٹی اے کے بس اور ٹرک ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کے مواد پر مبنی ہے۔ اس میں کثیر الانتخابی (ملٹی پل چوائس) جوابات کے ساتھ 100 سے زائد سوالات شامل ہیں۔ ابھی آزمائیں! یہ بالکل مفت ہے!
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

ہیوی وہیکل نالج ٹیسٹ 03

1 / 25

پچہتر 75 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو اگلی گاڑی سے کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

2 / 25

زیادہ سے زیادہ حفاظت کے لیے آپ کو کس جگہ رہنا چاہیے۔۔۔؟

3 / 25

آپ کی گاڑی رات کے وقت بہت کم روشنی والے علاقے میں کھڑی (پارک) ہو تو لازمی طور پر کلیئرنس دکھانے اور سائیڈ مارکر لائٹس آن کرنے کے لیے آپ کی گاڑی کی چوڑائی کم سے کم کتنی ہونی چاہیے؟

4 / 25

ایک بڑی گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو کم از کم کتنی دیر قبل منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔۔؟

5 / 25

ایک بڑی گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو اپنے شیشے چیک کرنے چاہیئیں۔۔؟

6 / 25

اگر آپ کا کچھ سامان سڑک پر گِر جائے اور یہ نظر نہ آ رہا ہو تو آپ کو چاروں طرف کتنا فاصلہ رکھ کر انتباہی (ہیزرڈ) مثلث کے نشانات لگانے چاہیئیں؟

7 / 25

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے جس کی وجہ سے کسی اور ڈرائیور کو تکلیف پہنچے یا اسے مسئلہ ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

8 / 25

ان میں سے کس جگہ کا آپ کو دکھائی نہ دینے (بلائنڈ سپاٹ) کا امکان زیادہ ہے؟

9 / 25

آپ کو اپنے شیشوں میں زیادہ سے زیادہ کتنی دیر دیکھنا چاہیے۔۔؟

10 / 25

اگر آپ کی گاڑی خراب ہو جائے تو آپ کو پچھلی طرف کتنا فاصلہ رکھ کرانتباہی (ہیزرڈ) مثلث رکھنی چاہیے؟

11 / 25

ایسے چوراہے میں جہاں دائیں طرف مڑنے کے لیے تین لینیں ہوں، آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

12 / 25

گاڑی مکمل طور پر رُکنے سے فوراً پہلے۔۔۔؟

13 / 25

آپ کو اپنے شیشے کس مقصد کے لیے استعمال کرنے چاہیئیں۔۔؟

14 / 25

زیادہ تر بھاری گاڑیوں کی بریکیں اس طرح ڈیزائن کی جاتی ہیں کہ وہ اس وقت زیادہ مؤثر طریقے سے کام کرتی ہیں جب۔۔؟

15 / 25

ایک تجربہ کار ڈرائیور کیسے بتا سکتا ہے کہ گیئر کب تبدیل کرنا ہے۔۔۔؟

16 / 25

نوے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے آپ ایک سیکنڈ میں کتنا فاصلہ طے کرتے ہیں؟

17 / 25

اگر آپ کی گاڑی میں ایئر بریکس ہیں تو بریک کتنی تاخیر سے لگے گی۔۔۔؟

18 / 25

بڑی گاڑیوں کے ٹریفک حادثات سے بچاؤ کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری ہے؟

19 / 25

کس صورت میں آپ کے ٹرک کی چھت پر پیلی گھومنے والی لائٹس کا ہونا ضروری ہے۔۔۔؟

20 / 25

گاڑی ریورس کرتے ہوئے ان میں سے کون سی چیز زیادہ مددگار ثابت ہوتی ہے؟

21 / 25

ابتدائی طور پر بریک پیڈل دبانا چاہیے۔۔؟

22 / 25

ایسے چوراہے میں جہاں بائیں طرف مڑنے کے لیے تین لینیں ہوں، آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

23 / 25

اگر آپ کی گاڑی دن کے وقت بھاری ٹریفک والے علاقے میں کھڑی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

24 / 25

اگر آپ کسی تعمیراتی علاقے کی طرف جا رہے ہوں جہاں ہائی وے کی تین میں ایک لین بند ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟

25 / 25

جب کوئی گاڑی بہت قریب سے آپ کا تعاقب کر رہی ہو تو بہتر ہے کہ۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT