آر ٹی اے موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ 01 - URDU

موٹر سائیکل سواروں اور موپڈ رائڈرز کے لیے پریکٹس تھیوری ٹیسٹ فراہم کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ دیکھ سکیں کہ آر ٹی اے موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ کیسا ہوتا ہے۔ اسے آخری مرتبہ 2019 کے آر ٹی اے کے باضابطہ موٹر سائیکل کتابچے کے مطابق اَپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ اس میں 50 سے زائد سوالات و جوابات شامل ہیں اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

01 موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ

1 / 25

آپ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے اس عمل کے ذریعے پانی کی کمی سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔۔؟

2 / 25

آپ کو ہارن استعمال کرنا چاہیے۔۔۔؟

3 / 25

دن کے وقت موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو اپنی ہیڈ لائٹس رکھنی چاہیئیں۔۔۔؟

4 / 25

رات کو ان میں سے کون سی چیز دوسرے ڈرائیوروں کو واضح طور پر دکھائی دیتی ہے؟

5 / 25

اگر موٹر سائیکل سواری سے قبل آپ کی طبیعت ناساز ہو تو آپ کو چاہیے کہ۔۔؟

6 / 25

بائیک چلاتے ہوئے آپ کو اپنے اور سامنے والی گاڑی کے درمیان کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

7 / 25

شراب پی کر موٹر سائیکل چلانا ان عوامل کو متاثر کرتا ہے۔۔؟

8 / 25

موٹر سائیکل چلانے کے ابتدائی چند ماہ کے دوران آپ کے کسی حادثے میں ملوث ہونے کا امکان کتنا زیادہ ہوتا ہے؟

9 / 25

موڑ مڑتے ہوئے آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

10 / 25

آپ کے اور سامنے والی گاڑی کے درمیان فاصلہ کیوں ضروری ہے؟

11 / 25

کنارے سے سڑک پر داخل ہوتے ہوئے آپ کو اپنی موٹرسائیکل ایسی پوزیشن میں رکھنی چاہیے کہ آپ دیکھ سکیں۔۔۔۔؟

12 / 25

یو-ٹرن لیتے ہوئے آپ کے لیے ضروری ہے کہ آپ دیکھ سکیں۔۔۔؟

13 / 25

آپ کیسے اس بات کا تعیّن کر سکتے ہیں کہ سڑک استعمال کرنے والے کسی دوسرے فرد نے آپ کو دیکھ لیا ہے۔۔؟

14 / 25

آپ کو اشاروں کا استعمال کرنا چاہیے۔۔۔؟

15 / 25

اگر لائسنس حاصل کرنے کے بعد آپ کو زیابیطس یا مرگی جیسی بیماری لاحق ہو جائے تو آپ کے لیے ضروری ہے کہ۔۔۔؟

16 / 25

عام حالات میں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کورہنا چاہیے۔۔؟

17 / 25

ٹریفک کے درمیان آپ کو موٹر سائیکل چلانی چاہیے۔۔۔؟

18 / 25

سڑک پر دکھائی دینے کے لیے ان میں سے کون سا رنگ سب سے بہتر ہے؟

19 / 25

جب موڑ مڑتے ہوئے آپ کی موٹر سائیکل ایک جانب جھکتی ہے تو آپ کی نظر کہاں ہونی چاہیے۔۔۔؟

20 / 25

موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو ان عوامل کے ذریعے سڑک پر نظر رکھنی چاہیے۔۔۔؟

21 / 25

ان میں سے کون سا عمل آپ کے موٹر سائیکل چلانے پر منفی اثرات مرتّب کر سکتا ہے۔۔؟

22 / 25

بائیک اور دوسری گاڑیوں کے درمیان زیادہ تر تصادم کہاں ہوتے ہیں؟

23 / 25

اگر کسی چوراہے میں آپ کو راستے کا حق حاصل ہو تو آپ کو سمجھنا چاہیے کہ۔۔۔؟

24 / 25

موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو نظر رکھنی چاہیے۔۔؟

25 / 25

اگلی گاڑی کے ڈرائیور کو آپ کا دکھائی دینا ضروری ہے۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT