موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ 02

موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کی پریکٹس کیجیے۔ ہمارے پاس آر ٹی اے کی تیاری کے لیے تازہ ترین سوالات ہیں جنہیں آر ٹی اے موٹر سائیکل کتابچے 2019 کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ اس میں 50 سے زائد سوالات و جوابات ہیں اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
[quads id=3]
[quads id=1]
ADVERTISEMENT

02 موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ

1 / 25

ناہموار جگہوں پر بائیک چلاتے ہوئے آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

2 / 25

اگر آپ سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں اور سڑکوں پر بہت زیادہ ٹریفک ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟

3 / 25

بائیک پر سواریوں کو ساتھ بٹھانے سے یہ ہوتا ہے۔۔۔؟

4 / 25

رات کے وقت ان میں سے کس چیز سے پرہیز کرنا چاہیے؟

5 / 25

اگر آپ کو سڑک کے پھسلن والے حصّے پر بریک لگانا پڑے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

6 / 25

آپ ان چیزوں کا جائزہ لینے کے لیے اگلی گاڑی کی عقبی لائٹس کا استعمال کر سکتے ہیں۔۔؟

7 / 25

بائیک چلاتے ہوئے آپ کو کس جگہ سے آگاہ رہنا چاہیے۔۔۔؟

8 / 25

ان میں سے کن حالات میں آپ کو اپنے اور سامنے والی گاڑی کے درمیان فاصلہ بڑھا دینا چاہیے؟

9 / 25

بائیک چلاتے ہوئے اپنی لین میں ادھر ادھر حرکت کرنے کا مقصد ہے؟

10 / 25

آپ تین لینوں والے کیرج وے (سڑک) پر بائیک چلا رہے ہیں اور کوئی گاڑی آپ کے برابر آ جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

11 / 25

آپ پارک کی ہوئی گاڑیوں کی قطار کے پاس سے گزر رہے ہوں تو آپ کو کس جگہ رہنا چاہیے؟

12 / 25

اپنی بائیک پر موجود سواریوں کو بتانا چاہیے کہ۔۔۔۔؟

13 / 25

۔ تیز رفتار والی سڑکوں پر آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

14 / 25

اگر سامنے والی گاڑی اپنی ہائی (اونچی) بیم سے آپ کی آنکھوں کو چندھیا رہی ہو تو آپ کو چاہیے کہ ۔۔۔؟

15 / 25

ٹریفک میں آپ کو بائیک لین کے درمیان میں کیوں چلانا چاہیے؟

16 / 25

آپ اپنے شیشوں میں نظر نہ آنے والی جگہیں (بلائنڈ سپاٹس) ختم کر سکتے ہیں؟

17 / 25

آپ کو کس وقت اپنی لائٹس ہمیشہ آن رکھنی چاہیئیں۔۔۔؟

18 / 25

اگر آپ کا گزر سڑک کے پھسلن والے حصّے سے ہو تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

19 / 25

اگر پیچھے سے آنے والا کوئی ڈرائیور آپ کے پچھلے پہیےسے بہت قریب گاڑی چلا رہا ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

20 / 25

سڑک کے کس حصّے پر کاروں سے گرے ہوئے تیل اور گریس سے واسطہ پڑنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے؟

21 / 25

رات کو موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو۔۔۔؟

22 / 25

آپ ہائی وے پر بائیک چلا رہے ہیں اور دائیں طرف سے ایک سلپ روڈ موٹر وے میں شامل ہو رہی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

23 / 25

گردن موڑ کر پیچھے دیکھنے" میں آپ کو زیادہ سے زیادہ کتنا وقت صرف کرنا چاہیے۔۔؟

24 / 25

ناہموار جگہوں پر آپ ان اقدامات سے اپنا کنٹرول بہتر بنا سکتے ہیں۔۔۔؟

25 / 25

لین تبدیل کرنے سے فوراً پہلے آپ کو آخری کام کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟

Your score is


ADVERTISEMENT
[quads id=2]