آر ٹی اے تھیوری ٹیسٹ سوالات و جوابات – قوانین 01 - URDU

کثیر الانتخابی  (ملٹی پل چوائس)  سوالات کے ساتھ اس آن لائن آر ٹی اے ٹریفک کی علامات کی پریکٹس کا مقصد آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کو مدد فراہم کرنا ہے جسے پاس کرنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے۔ اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

01 لائٹ موٹر تھیوری ٹیسٹ

1 / 30

موبائل فون استعمال کرنے والے ڈرائیور کے تصادم کا امکان کتنا زیادہ ہوتا ہے؟

2 / 30

اگر آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے کسی دوسرے ڈرائیور کو غصّہ آ جائے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔؟

3 / 30

آپ ایکوا پلاننگ کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔۔۔؟

4 / 30

تصادم سے بچنے کا بہترین کا طریقہ یہ ہے کہ۔۔۔؟

5 / 30

سڑک پر گاڑی چلانے کے لیے ان میں سے کس چیز کا فعال حالت میں ہونا ضروری ہے؟

6 / 30

دبئی میں ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے کتنے فیصد واقعات تیز رفتاری کے باعث پیش آتے ہیں؟

7 / 30

دبئی میں بارش کے دوران اوسطاً کتنی دیر کے بعد سڑک پر ایک حادثہ رونما ہوتا ہے؟

8 / 30

دبئی میں کتنے فیصد ٹریفک حادثات ڈرائیوروں کی شراب نوشی کی وجہ سے پیش آتےہیں؟

9 / 30

اگر آپ کی کار میں ایئر بیگ نصب ہوں تو۔۔۔؟

10 / 30

بارش کے دوران سب سے پہلے پانی کہاں جمع ہوتا ہے۔۔؟

11 / 30

دُھند میں آپ کو استعمال کرنی چاہیے۔۔؟

12 / 30

ایک عام سیلون کار چلاتے ہوئے آپ کو سڑک پر کھڑے سیلابی پانی میں نہیں جانا چاہیے، اگر اس کی گہرائی۔۔۔؟

13 / 30

بچے کی حفاظتی سیٹ کے لیے بہترین جگہ اور رُخ کیا ہیں۔۔؟

14 / 30

دبئی میں سڑکوں پر سب سے زیادہ پھسلن کس وقت ہوتی ہے۔۔۔؟

15 / 30

بارش کے دوران ایکوا پلاننگ کا خطرہ ہو تو آپ کو سامنے والی گاڑی سے کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

16 / 30

گاڑی چلاتے ہوئے ہینڈز فری کا استعمال موبائل فون کے استعمال کی نسبت کتنا زیادہ محفوظ ہے؟

17 / 30

آپ کو اپنی کار میں موبائل فون صرف اس صورت میں استعمال کرنا چاہیے جب۔۔۔؟

18 / 30

جو بچے حفاظتی سیٹ کی عمر سے بڑے ہو جائیں ان کا قد کتنا لمبا ہونے تک بوسٹر سیٹ استعمال کرنی چاہیے؟

19 / 30

اگر کوئی ڈرائیور 60 کلومیٹر فی گھنٹہ والے علاقے میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہا ہو تو اس کے حادثے کا امکان کتنا بڑھ جاتا ہے؟

20 / 30

عام حالات میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والی ایک عام کار کو رُکنے کے لیے کتنا فاصلہ درکار ہوگا؟

21 / 30

تیز بارش میں ڈرائیونگ کے دوران آپ کو استعمال کرنا چاہیے۔۔؟

22 / 30

گاڑی چلاتے ہوئے رفتار پر نظر رکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے۔۔؟

23 / 30

محفوظ رہنے کے لیے آپ کے ٹائروں کی ٹریڈز کی کم از کم گہرائی کتنی ہونی چاہیے؟

24 / 30

دبئی میں ہائی وے پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

25 / 30

دبئی میں شہر کے اندر زیادہ سے زیادہ قانونی حدِ رفتار کیا ہے؟

26 / 30

جب دُھند ہو تو آپ کو ان سے پرہیز کرنا چاہیے۔۔؟

27 / 30

اگر آپ تھکے ہوئے ہوں تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

28 / 30

آپ اور آپ کے برابر بیٹھے ہوئے شخص کے لیے سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہے۔۔؟

29 / 30

سڑک پر کھڑے سیلابی پانی سے گزرنے کے بعد آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

30 / 30

اگر دُھند میں حدِ نگاہ بے حدکم ہو جائے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT