دبئی آر ٹی اے تھیوری ٹیسٹ – قوانین 03 - URDU

کثیر الانتخابی  (ملٹی پل چوائس)  سوالات کے ساتھ اس آن لائن آر ٹی اے ٹریفک کی علامات کی پریکٹس کا مقصد آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کو مدد فراہم کرنا ہے جسے پاس کرنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے۔ اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

03 لائٹ موٹر تھیوری ٹیسٹ

1 / 30

جب سڑک کو وقفے والی پیلی لائنوں سے تقسیم کیا گیا ہو تو آپ کو اپنی گاڑی کہاں رکھنی چاہیے۔۔۔؟

2 / 30

ریگولیٹری (انتظامی) علامات کس رنگ کی ہوتی ہیں؟

3 / 30

اگر کوئی گاڑی آپ کو اوورٹیک کر رہی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

4 / 30

کسی دیہی علاقے کی سڑک پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

5 / 30

ایک محفوظ اوورٹیکنگ کے لیے ان میں کون سے چیز سب سے زیادہ اہم ہے؟

6 / 30

فری وے پرکم سے کم حدِ رفتار کیا ہے؟

7 / 30

سبز ٹریفک لائٹ کے قریب پہنچنے پر آپ کو۔۔؟

8 / 30

کسی راؤنڈ اباؤٹ (گول چکر) پر ٹریفک کنٹرول کرنے والے پولیس اہلکار اور ٹریفک علامت کی عدم موجودگی میں کسے ترجیح حاصل ہوتی ہے؟

9 / 30

تین لینوں والی یکطرفہ سڑک میں داخل ہوتے ہوئے آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

10 / 30

ٹی-جنکشن پر پہنچتے ہوئے کن گاڑیوں کو ترجیح حاصل ہوتی ہے؟

11 / 30

تین لینوں والے گول چکر میں اندر والی لین کن گاڑیوں کو استعمال کرنی چاہیے۔۔؟

12 / 30

ریگولیٹری (انتظامی) علامات کی ہر وقت پابندی کرنا ضروری ہے، ماسوائے ۔۔۔؟

13 / 30

اگر آپ ایسے موڑ پر بائیں طرف مڑنا چاہتے ہوں جس میں بائیں مڑنے کے لیے تین لینز ہوں اور آپ بائیں طرف مڑنے کے بعد فوراً دائیں طرف مڑنا چاہتے ہوں تو آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

14 / 30

ان میں سے کس جگہ آپ کو اوورٹیک نہیں کرنا چاہیے؟

15 / 30

سڑک کے وسط میں پکی(مسلسل) لائن کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

16 / 30

پیلی (زرد) ٹریفک لائٹ کا مطلب ہے؟

17 / 30

جنکشن اور چوراہوں پر ٹریفک کنٹرول کرنے والے پولیس اہلکار اور ٹریفک علامت کی غیر موجودگی میں کس کو ترجیح حاصل ہوتی ہے؟

18 / 30

آپ کو اپنی گاڑی کا ہارن کس مقصد کے لیے استعمال کرنا چاہیے؟

19 / 30

لین تبدیل کرتے ہوئے آپ کو نظر نہ آنے والی جگہوں (بلائنڈ سپاٹس) کو چیک کرنا چاہیے۔۔۔؟

20 / 30

اوورٹیک کرتے ہوئے آپ کو سامنے والی گاڑی کے کتنا قریب ہونا چاہیے؟

21 / 30

شہر کے اندر سنگل کیرج وے (سڑک) پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

22 / 30

پارکنگ ایریا یا سروس روڈ پر زیادہ سے زیادہ حدِ رفتار کیا ہے؟

23 / 30

شہری علاقوں میں آپ کو کن اوقات کے دوران ہارن کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔۔؟

24 / 30

ان میں سے کن عمارتوں کے نزدیک آپ کو اپنی گاڑی کا ہارن نہیں بجانا چاہیے؟

25 / 30

جب کسی جنکشن پر ترچھی لائنوں والے پیلے باکس کی علامت موجود ہوتو آپ کے لیے ضروری ہے کہ۔۔۔؟

26 / 30

راستہ دینے والی لائن م پر آپ کے لیے ضروری ہے کہ ان کے لیے رفتار کم کر لیں اور ضرورت ہو تو رک جائیں۔۔۔؟

27 / 30

پیلی فلیشنگ لائٹس کے ساتھ پیدل افراد کے لیے سڑک پار کرنے کے راستے کے قریب پہنچنے پر آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

28 / 30

ایک (واحد) لین والی روڈ سے دائیں طرف مڑتے ہوئے آپ کو کس جگہ پوزیشن لینی چاہیے۔۔۔؟

29 / 30

راہگیروں کو گاڑیوں پر ترجیح حاصل ہے اگر۔۔۔؟

30 / 30

رُکنے کی علامت کے ساتھ رُکنے کی لائن پر آپ کو مکمل طور پر رُک جانا چاہیے۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT