متحدہ عرب امارات ڈرائیونگ ٹیسٹ – قوانین 04 - URDU

کثیر الانتخابی (ملٹی پل چوائس) سوالات کے ساتھ اس آن لائن آر ٹی اے ٹریفک کی علامات کی پریکٹس کا مقصد آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کو مدد فراہم کرنا ہے جسے پاس کرنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے۔ اور یہ بالکل مفت ہے!
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

04 لائٹ موٹر تھیوری ٹیسٹ

1 / 30

اس بات کو یقینی بنانے کا بہترین طریقہ کیا ہے کہ آپ کو نظر نہ آنے والی جگہوں (بلائنڈ سپاٹس) پر کوئی گاڑی یا سائیکل سوار موجود نہیں ہے؟

2 / 30

اگر تین لینوں والی ہائی وے پر کوئی سُست رفتار گاڑی درمیانی لین پر جا رہی ہو تو آپ کو چاہیے کہ؟

3 / 30

آپ کی لین کے بائیں جانب ایک پکی (مسلسل) لکیر کا کیا مطلب ہوتا ہے۔۔؟

4 / 30

کھلی ہائی وے پر ایک بڑے ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے آپ کو اس سے آگے نکلنے میں اندازاً کتنا وقت لگے گا؟

5 / 30

گاڑی پارک کرنے کے لیے جگہ کا انتخاب کرتے ہوئے اس بات کو مدِّ نظر رکھنا ضروری ہے کہ۔۔۔۔؟

6 / 30

اگر گاڑی چلاتے ہوئے آپ اپنے پیچھے کسی ایمبولینس کو آتا ہوا دیکھیں تو آپ کیا کریں گے؟

7 / 30

ایک سال کے دوران ضبط کیے جانے سے قبل آپ اپنے لائسنس پر کتنے پوائنٹس جمع کر سکتے ہیں؟

8 / 30

اگر ٹریفک حادثے میں کوئی شخص زخمی ہو جائے تو آپ کو اسے ہلانا نہیں چاہیے، جب تک کہ۔۔۔؟

9 / 30

جب آپ کے سامنے والی ٹریفک سگنل لائٹ سرخ ہو اور آپ سیدھا چوراہے سے پار جانا چاہتے ہوں تو آپ کو سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟

10 / 30

اگر کسی راہگیر کی سڑک پر موجودگی کے دوران ٹریفک سگنل تبدیل ہو جائے تو مندرجہ ذیل میں سے کس کو راستے کا حق حاصل ہو گا؟

11 / 30

اپنی گاڑی کی بہتر کارکردگی کے لیے آپ کو کتنے عرصے بعد ٹائروں کا پریشر چیک کرنا چاہیے؟

12 / 30

اگر آپ کی گاڑی خراب ہو جائے تو آپ کو چاہیے ۔۔؟

13 / 30

گاڑی پارک کرتے ہوئے آپ کو ان میں سے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

14 / 30

اگر آپ کسی ٹریفک حادثے میں ملوث ہوں تو آپ کو کتنے وقت کے اندر پولیس کو اطلاع کرنی چاہیے؟

15 / 30

پیلی لائنوں کا مقصد ہے۔۔؟

16 / 30

شہری حدود میں پچھلی گاڑی کے اگلی گاڑی کے ساتھ عقب سے تصادم کی بنیادی وجہ ہے۔۔؟

17 / 30

اسکولوں اور رہائشی علاقوں کے قریب گاڑی چلاتے ہوئے۔۔؟

18 / 30

پارکنگ کے لیے نشانات کی عدم موجودگی میں آپ کو اپنی اور اپنے سامنے اور پیچھے والی گاڑیوں کے درمیان کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

19 / 30

زیادہ ریس دینے اور زور سے بریک لگانے سے ایندھن کی کھپت میں کتنا اضافہ ہوتا ہے؟

20 / 30

گاڑی پارک کرتے ہوئے آپ کے لیے چوراہے سے کم سے کم کتنا فاصلہ رکھنا ضروری ہے؟

21 / 30

ایندھن کے باکفایت استعمال کے لیے آپ کے انجن کی رفتار اس حد سے کم ہونی چاہیے۔۔؟

22 / 30

چوراہے پر ٹریفک سگنل کی سرخ لائٹ کے ساتھ ایک سبز تیر والے نشان کا مطلب ہے۔۔؟

23 / 30

آپ کے لیے اشارہ دینا ضروری ہے جب۔۔۔؟

24 / 30

اخراج کی بہترین کارکردگی کے لیے آپ کو کس رفتار پر گاڑی چلانی چاہیے؟

25 / 30

آپ کو کسی ٹرک یا بس کی نظر نہ آنے والی جگہوں (بلائنڈ سپاٹس) پر گاڑی نہیں چلانی چاہیے۔

26 / 30

آپ ایکوا پلاننگ سے کس طرح محفوظ رہ سکتے ہیں؟

27 / 30

کوڈ A ادائیگی والی پارکنگ میں آپ زیادہ سے زیادہ کتنی دیر تک گاڑی کھڑی کر سکتے ہیں؟

28 / 30

اگر چوراہے کے نزدیک پہنچنے پر سگنل لائٹ سبز سے پیلی ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

29 / 30

آپ کی لین کے بائیں جانب ٹوٹی ہوئی(وقفے والی) لکیر کا مطلب ہے کہ۔۔۔؟

30 / 30

کسی ڈرائیونگ لین پر سرخ "X" کے نشان کا مطلب ہے۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT